Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3069 (مشکوۃ المصابیح)
[3069] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارمي (2/ 341 ح 2853۔ 2854، نسخۃ محققۃ: 2892۔ 2893، 2853 عن عمر، السند منقطع، فیہ مورق العجلي عن عمر و لم یدرکہ، 2854 عن عمر، السند منقطع، إبراہیم عن عمر و لم یدرکہ، و السند إلی إبراہیم ضعیف، الثوري و الأعمش مدلسان و عنھا و حدیث ابن مسعود: ضعیف: 2859، السند منقطع، قاسم بن الولید الھمداني لم یدرک من روی عنہ۔) انظر الحدیث 111 ص 6
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَزَادَ ابْنُ مَسْعُودٍ: وَالطَّلَاقَ وَالْحَجَّ قَالَا: فَإِنَّہُ من دينكُمْ. رَوَاہُ الدَّارمِيّ
عمر ؓ نے فرمایا: فرائض (میراث کا علم) سیکھو۔اور ابن مسعود ؓ نے اتنا اضافہ کیا،طلاق اور حج (کے متعلق بھی سیکھو) ان دونوں نے کہا: کیونکہ یہ تمہارے اہم دینی امور میں سے ہیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ الدارمی۔