Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3070 (مشکوۃ المصابیح)

[3070] متفق علیہ، رواہ البخاري (2738) و مسلم (1637/1)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَہُ شَيْءٌ يُوصَی فِيہِ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ إِلَّا وَوَصِيَّة مَكْتُوبَة عِنْدہ))

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو مسلمان وصیت کرنا چاہتا ہے اس کے لیے مناسب نہیں کہ وہ دو راتیں بھی یوں گزار دے کہ وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی نہ ہو۔‘‘ متفق علیہ۔