Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3074 (مشکوۃ المصابیح)
[3074] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (98/4 ح 4109) [والطبراني في مسند الشامیین (325/3۔ 326 ح 2410) ٭ فیہ عطاء الخراساني صدوق حسن الحدیث و ثقہ الجمھور و لکنہ مدلس و عنعن و باقی السند حسن لذاتہ فالسند ضعیف من أجل عنعنتہ و قال الذہبي: ’’جید الإسناد‘‘ (میزان الاعتدال 481/4)‘‘!!
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَيُرْوَی عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الْوَرَثَةُ)) مُنْقَطِعٌ ہَذَا لَفْظُ الْمَصَابِيحِ. وَفِي رِوَايَةِ الدَّارَقُطْنِيِّ: قَالَ: ((لَا تَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ إِلَّا أَنْ يَشَاء الْوَرَثَة))
ابن عباس ؓ کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وارث کو وصیت کا حق نہیں اِلاّ یہ کہ وارث چاہیں۔‘‘ یہ روایت منقطع ہے۔یہ مصابیح کے الفاظ ہیں،اور دارقطنی کی روایت میں ہے:’’وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں،مگر یہ کہ ورثاء چاہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الدارقطنی۔