Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3076 (مشکوۃ المصابیح)

[3076] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (2701) ٭ فیہ یزید: مجھول، و عمر بن صبح: متروک کذبہ ابن راھویہ، و أسقطہ ا لمدلس محمد بن المصفی من السند و الصواب اثباتہ بین یزید و أبی الزبیر، انظر الکامل لابن عدي (1685/5)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ مَاتَ عَلَی وَصِيَّةٍ مَاتَ عَلَی سَبِيلٍ وَسُنَّةٍ وَمَاتَ عَلَی تُقًی وَشَہَادَةٍ وَمَاتَ مَغْفُورًا لَہُ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص وصیت پر فوت ہوا تو وہ سیدھی راہ اور سنت پر فوت ہوا،وہ اطاعت گزاری اور شہادت پر فوت ہوا،اور وہ اس حال میں فوت ہوا کہ اس کی مغفرت کر دی گئی۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ ابن ماجہ۔