Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3083 (مشکوۃ المصابیح)
[3083] رواہ مسلم (1467/64)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الدُّنْيَا كُلُّہَا مَتَاعٌ وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَة الصَّالِحَة)) . رَوَاہُ مُسلم
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’دنیا مکمل طور پر متاع ہے،اور بہترین متاعِ دنیا نیک بیوی ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔