Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3085 (مشکوۃ المصابیح)

[3085] متفق علیہ، رواہ البخاري (5096) و مسلم (2740/97)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ من النِّسَاء))

اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ مضر کوئی فتنہ خیال نہیں کرتا۔‘‘ متفق علیہ۔