Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3091 (مشکوۃ المصابیح)
[3091] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2050) و النسائي (66/6 ح 3229)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَزَوَّجُوا الْوَدُودَ الْوَلُودَ فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَم)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’شوہر سے زیادہ محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی عورتوں سے شادی کرو،کیونکہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دیگر امتوں پر فخر کروں گا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی۔