Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3092 (مشکوۃ المصابیح)
[3092] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1861) ٭ الحدیث مرسل مع جھالۃ عبد الرحمٰن ھذا و لہ شواھد ضعیفۃ، انظر التلخیص الحبیر (145/3، إن شئت الوقوف علی تلک الشواھد)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَالِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ فَإِنَّہُنَّ أَعْذَبُ أَفْوَاہًا وَأَنْتَقُ أَرْحَامًا وَأَرْضَی بِالْيَسِيرِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ مُرْسلا
عبدالرحمٰن بن سالم بن عتبہ بن عویم بن ساعدہ انصاری اپنے والد (سالم) سے وہ اس کے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم کنواری لڑکیوں سے شادی کرو،کیونکہ وہ شیریں گفتار،زیادہ بچوں کو جننے والی اور بہت کم چیز پر راضی ہو جانے والی ہیں۔‘‘ ابن ماجہ،روایت مرسل ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔