Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3093 (مشکوۃ المصابیح)
[3093] إسنادہ حسن، رواہ ابن ماجہ (1847)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَمْ تَرَ لِلْمُتَحَابِّينَ مثل النِّكَاح)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم نے نکاح (یعنی خاوند و بیوی) کی مثل دو باہم محبت کرنے والے نہیں دیکھے ہوں گے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابن ماجہ۔