Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3104 (مشکوۃ المصابیح)
[3104] رواہ مسلم (2159/45)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جرير بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ نَظَرِ الْفُجَاءَةِ فَأمرنِي أَن أصرف بَصرِي. رَوَاہُ مُسلم
جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے اچانک اٹھ جانے والی نظر کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں اپنی نظر ہٹا لوں۔رواہ مسلم۔