Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3105 (مشکوۃ المصابیح)

[3105] رواہ مسلم (1403/9)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ وَتُدْبِرُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ إِذَا أَحَدَكُمْ أَعْجَبَتْہُ الْمَرْأَةُ فَوَقَعَتْ فِي قَلْبِہِ فَلْيَعْمِدْ إِلَی امْرَأَتِہِ فَلْيُوَاقِعْہَا فَإِنَّ ذَلِكَ يَرُدُّ مَا فِي نَفسہ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک عورت شیطان کی صورت میں سامنے آتی ہے اور شیطان کی صورت میں مڑتی ہے،جب کوئی عورت تم میں سے کسی کو بھلی لگے اور وہ اس کے دل میں گھر کر جائے تو وہ آدمی اپنی بیوی کے پاس آئے اور اس سے جماع کرے،کیونکہ یہ چیز (جماع) اس (گناہ کے خیال) کو دور کر دے گی جو اس کے دل میں ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔