Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3107 (مشکوۃ المصابیح)

[3107] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (246/4 ح 18335۔ 18336) والترمذي (1087 وقال: حسن) والنسائي (69/6۔ 70 ح 3237) و ابن ماجہ (1865) والدارمي (134/2 ح 2178)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ خَطَبْتُ امْرَأَةً فَقَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ہَلْ نَظَرْتَ إِلَيْہَا؟)) قُلْتُ: لَا قَالَ: ((فَانْظُرْ إِلَيْہَا فَإِنَّہُ أَحْرَی أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ

مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے ایک عورت کو پیغامِ نکاح بھیجا تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے فرمایا:’’کیا تم نے اسے دیکھا ہے؟‘‘ میں نے عرض کیا: نہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اسے دیکھ لو،کیونکہ وہ زیادہ مناسب ہے کہ تم دونوں کے درمیان محبت ڈال دی جائے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔