Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3109 (مشکوۃ المصابیح)

[3109] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1173 و قال: حسن صحیح غریب) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْمَرْأَةُ عَوْرَةٌ فَإِذَا خَرَجَتِ اسْتَشْرَفَہَا الشَّيْطَانُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن مسعود ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عورت پردہ ہے،جب وہ (بے پردہ) نکلتی ہے تو شیطان اسے مزین کر کے دکھاتا ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔