Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3110 (مشکوۃ المصابیح)

[3110] سندہ ضعیف، و أحمد (351/5، 353 ح 23379، 23362) والترمذي (2777 وقال: حسن غریب) و أبو داود (2149) والدارمي (لم أجدہ) و روی الدارمي (298/2 ح2712) من حدیث علي رضي اللہ عنہ نحواالمعنی. ٭ شریک القاضي و عنعن و للحدیث شاھد عند الحاکم (123/3)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِعَلِيٍّ: ((يَا عَلِيُّ لَا تُتْبِعِ النَّظْرَةَ النَّظْرَةَ فَإِنَّ لَكَ الْأُولَی وَلَيْسَتْ لَكَ الْآخِرَةُ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدارمي

بُریدہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے علی ؓ سے فرمایا:’’علی! (کسی اجنبی عورت کو) لگاتار نہ دیکھ،کیونکہ تم (غیر ارادی طور پر) پہلی بار دیکھ سکتے ہو جبکہ دوسری مرتبہ دیکھنے کا تمہیں حق حاصل نہیں۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔