Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3112 (مشکوۃ المصابیح)

[3112] حسن، رواہ الترمذي (2795) و أبو داود (4014)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَرْہَدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

جرہد ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ران پردہ (یعنی ستر) ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔