Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3113 (مشکوۃ المصابیح)
[3113] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ أبو داود (3140) و ابن ماجہ (1460) ٭ حبیب بن أبي ثابت مدلس و عنعن و الواسطۃ بینہ و بین شیخہ: عمرو بن خالد الواسطي وھو متروک متھم بالکذب .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَہُ: ((يَا عَلِيُّ لَا تُبْرِزْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا:’’علی! تم اپنی ران ظاہر کرو نہ کسی زندہ و مردہ کی ران کو دیکھو۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔