Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3114 (مشکوۃ المصابیح)
[3114] حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (21/9 ح 2251) [و أحمد (290/5 وسندہ حسن لذاتہ) والحاکم (180/4)] ٭ و للحدیث شواھد کثیرۃ عند الترمذي (2798) وغیرہ وھو بھا حسن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی مَعْمَرٍ وَفَخذہ مَكْشُوفَتَانِ قَالَ: ((يَا مَعْمَرُ غَطِّ فَخِذَيْكَ فَإِنَّ الفخذين عَورَة)) . رَوَاہُ فِي شرح السّنة
محمد بن جحش ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معمر ؓ کے پاس سے گزرے تو ان کی دونوں رانیں ننگی تھیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’معمر! اپنی رانیں ڈھانپو،کیونکہ رانیں ستر ہیں۔‘‘ حسن،رواہ فی شرح السنہ۔