Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3115 (مشکوۃ المصابیح)
[3115] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2800 وقال: غریب) ٭ لیث بن أبي سلیم: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِيَّاكُمْ وَالتَّعَرِّيَ فَإِنَّ مَعَكُمْ مَنْ لَا يُفَارِقُكُمْ إِلَّا عِنْدَ الْغَائِطِ وَحِينَ يُفْضِي الرَّجُلُ إِلَی أَہْلِہِ فَاسْتَحْيُوہُمْ وَأَكْرِمُوہُمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ننگے ہونے سے بچو،کیونکہ تمہارے ساتھ وہ (فرشتے) ہیں جو تمہارے ساتھ ہی رہتے ہیں،اور وہ صرف اس وقت جُدا ہوتے ہیں جب آدمی بیت الخلا جاتا ہے اور جب اپنی اہلیہ سے تعلق زن و شو قائم کرتا ہے،تم ان سے حیا کرو اور ان کی تکریم کرو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔