Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3117 (مشکوۃ المصابیح)
[3117] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2794 و قال: حسن) و أبو داود (4017) و ابن ماجہ (1920) ٭ و علقہ البخاري في کتاب الغسل باب من اغتسل عریانًا و حدہ في خلوۃ قبل ح 278
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((احْفَظْ عَوْرَتَكَ إِلَّا مِنْ زَوْجَتِكَ أَو مَا ملكت يَمِينك)) فَقلت: يَا رَسُول اللہ أَفَرَأَيْت إِن كَانَ الرَّجُلُ خَالِيًا؟ قَالَ: ((فَاللہُ أَحَقُّ أَنْ يستحيی مِنْہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اس کے دادا (معاویہ بن حیوہ) سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنی اہلیہ یا اپنی لونڈی کے علاوہ اپنے ستر کی حفاظت کر۔‘‘ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے بتائیں کہ جب آدمی تنہائی میں ہو (پھر بھی)؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ اس کا زیادہ حق دار ہے کہ اس سے حیا کی جائے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔