Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3118 (مشکوۃ المصابیح)

[3118] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1171، 2169 وقال: حسن صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ إِلَّا كَانَ ثالثہما الشَّيْطَان)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عمر ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی آدمی کسی (اجنبی) عورت کے ساتھ علیحدگی میں ہوتا ہے تو ان دونوں کا تیسرا شیطان ہوتا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی۔