Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3129 (مشکوۃ المصابیح)
[3129] رواہ مسلم (1423/71)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَزَوَّجَہَا وَہِيَ بِنْتُ سَبْعِ سِنِينَ وَزُفَّتْ إِلَيْہِ وَہِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ وَلُعَبُہَا مَعَہَا وَمَاتَ عَنْہَا وَہِيَ بِنْتُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ. رَوَاہُ مُسلم
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے شادی کی تو ان کی عمر سات برس تھی،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر ان کی رخصتی ہوئی تب ان کی عمر نو برس تھی اور ان کے کھلونے ان کے ساتھ تھے،اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو ان کی عمر اٹھارہ برس تھی۔رواہ مسلم۔