Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3130 (مشکوۃ المصابیح)
[3130] صحیح، رواہ أحمد (394/4 ح 19747) و الترمذي (1101) و أبو داود (2085) و ابن ماجہ (1881) والدارمي (137/1 ح 2188۔ 2189)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن أَبِي مُوسَی عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ
ابوموسی ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ولی کے بغیر نکاح نہیں۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔