Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3132 (مشکوۃ المصابیح)

[3132] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1103) ٭ سعید بن أبي عروبۃ و قتادۃ مدلسان و عنعنا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الْبَغَايَا اللَّاتِي يُنْكِحْنَ أَنْفُسَہُنَّ بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ)) . وَالْأَصَحُّ أَنَّہُ مَوْقُوفٌ عَلَی ابْنِ عَبَّاس. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’زانیہ وہ ہیں جو گواہ کے بغیر اپنا نکاح کریں۔‘‘ درست بات یہ ہے کہ یہ ابن عباس ؓ کا قول ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔