Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3134 (مشکوۃ المصابیح)

[3134] إسنادہ صحیح، رواہ الدارمي (138/2 ح 2191، نسخۃ محققۃ: 2231) [و أحمد 394/4 ح 19745، 411/4 ح19924 و سندہ صحیح) و صححہ ابن حبان (الموارد: 1238)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَاہُ الدَّارمِيّ عَن أبي مُوسَی

امام دارمی نے اسے ابوموسی ؓ سے روایت کیا ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ الدارمی۔