Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3135 (مشکوۃ المصابیح)
[3135] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1111، وقال: حسن) و أبو داود (2078) والدارمي (152/1 ح 2239) ٭ فیہ عبد اللہ بن محمد بن عقیل: ضعیف، ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِہِ فَہُوَ عَاہِرٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدرامي
جابر ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے تو وہ زانی ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔