Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3136 (مشکوۃ المصابیح)

[3136] حسن، رواہ أبو داود (2096)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ جَارِيَةً بِكْرًا أَتَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ فَذكرت أَن أَبَاہَا زَوجہَا وَہِي كَارِہًا فَخَيَّرَہَا النَّبِيِّ ﷺ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک نابالغہ لڑکی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا کہ اس کے والد نے اس کی شادی کر دی ہے جب کہ وہ اسے ناپسند کرتی ہے،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے (شادی برقرار رکھنے یا فسخ کرنے کا) اختیار دیا۔