Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3137 (مشکوۃ المصابیح)

[3137] صحیح، رواہ ابن ماجہ (1882)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: ((لَا تزوج الْمَرْأَة الْمَرْأَةَ وَلَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ نَفْسَہَا فَإِنَّ الزَّانِيَةَ ہِيَ الَّتِي تُزَوِّجُ نَفْسَہَا)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کوئی عورت دوسری عورت کا نکاح نہ کرائے اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرائے کیونکہ وہ زانیہ ہے جو اپنا نکاح خود کرتی ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابن ماجہ۔