Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3143 (مشکوۃ المصابیح)

[3143] متفق علیہ، رواہ البخاري (5151) و مسلم (1418/63)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِہِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِہِ الْفروج))

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جن شروط کے ساتھ تم نے شرم گاہوں کو حلال بنایا ہے،وہ (شروط) زیادہ حق رکھتی ہیں کہ انہیں پورا کیا جائے۔‘‘ متفق علیہ۔