Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3144 (مشکوۃ المصابیح)

[3144] متفق علیہ، رواہ البخاري (5144) و مسلم (1413/52)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيہِ حَتَّی يَنْكِحَ أَو يتْرك))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغامِ نکاح نہ بھیجے حتی کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے۔‘‘ متفق علیہ۔