Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3150 (مشکوۃ المصابیح)

[3150] صحیح، رواہ الترمذي (1106)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيہَا تَشَہُّدٌ فَہِيَ كَالْيَدِ الْجَذْمَاءِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر وہ خطبہ جس میں تشہد (حمد و ثنا) نہ ہو تو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔صحیح،رواہ الترمذی۔