Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3151 (مشکوۃ المصابیح)
[3151] إسنادہ ضعیف، رواہ ابنماجہ (1894) [و أبو داود (4840)] ٭ الزھري مدلس و عنعن و قرۃ متکلم فیہ و خالفہ الثقات الجبال الحفاظ فالقول قولھم .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيہِ بِالْحَمْدِ لِلَّہِ فَہُوَ أَقْطَعُ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہر اہم کام جس کا آغاز اللہ کی حمد سے نہ کیا جائے وہ (کام) برکت سے خالی ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔