Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3152 (مشکوۃ المصابیح)
[3152] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1089) ٭ فیہ عیسی بن میمون: ضعیف و للحدیث طریق عند ابن ماجہ (1895) فیہ متروک .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَعْلِنُوا ہَذَا النِّكَاحَ وَاجْعَلُوہُ فِي الْمَسَاجِدِ وَاضْرِبُوا عَلَيْہِ بِالدُّفُوفِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نکاح کا اعلان کرو اور اسے مسجد میں کرو،اور اس موقع پر دف بجاؤ۔‘‘ ترمذی۔اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔