Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3153 (مشکوۃ المصابیح)
[3153] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (418/3 ح 15530) و الترمذي (1088) و النسائي (172/6 ح 3371۔ 3372) و ابن ماجہ (1896)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ الْجُمَحِيِّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: فَصَلَ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ: الصَّوْتُ وَالدُّفُّ فِي النِّكَاحِ . رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَہ
محمد بن حاطب جمحی ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نکاح کے موقع پر (نکاح کی) تشہیر اور دف بجانا (نکاح) حلال اور حرام میں فرق کرتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔