Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3154 (مشکوۃ المصابیح)
[3154] حسن، [رواہ ابن حبان (الموارد: 2016 و الإحسان:5845 فیہ إسحاق بن سھل بن أبي حثمۃ) و للحدیث شواھد عند البخاري (5162) و ابن ماجہ (1900) وغیرہما]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَتْ عِنْدِي جَارِيَةً مِنَ الْأَنْصَارِ زَوَّجْتُہَا فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا عَائِشَةُ أَلَا تُغَنِّينَ؟ فَإِنَّ ہَذَا الْحَيَّ مِنَ الْأَنْصَارِ يُحِبُّونَ الْغِنَاءَ)) . رَوَاہُ ابْن حبَان فِي صَحِيحہ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میرے پاس انصار کی ایک لڑکی تھی،میں نے اس کی شادی کر دی،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عائشہ! تم اشعار کا انتظام کیوں نہیں کرتی،کیونکہ انصار کا یہ قبیلہ اشعار پسند کرتا ہے۔‘‘ حسن،رواہ ابن حبان فی صحیحہ۔