Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3156 (مشکوۃ المصابیح)
[3156] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1110 و قال: حسن) و أبو داود (2088) والنسائي (314/7 ح 4686) والدارمي (139/2 ح 2200)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَوَّجَہَا وَلِيَّانِ فَہِيَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا وَمَنْ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي
سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس عورت کی شادی دو ولی کر دیں تو وہ ان دونوں میں سے پہلے والے کے نکاح میں ہو گی۔اور جو شخص دو آدمیوں سے بیع کرے تو وہ ان میں سے پہلے کے لیے ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔