Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3160 (مشکوۃ المصابیح)
[3160] متفق علیہ، رواہ البخاري (5109) و مسلم (1408/33)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَة وعمتہا وَلَا بَين الْمَرْأَة وخالتہا))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عورت اور اس کی پھوپھی نیز عورت اور اس کی خالہ کو نکاح میں اکٹھا نہ کیا جائے۔‘‘ (یعنی پھوپھی،بھتیجی اور خالہ بھانجی،ایک وقت میں ایک آدمی کی بیویاں نہیں ہو سکتیں) متفق علیہ۔