Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3161 (مشکوۃ المصابیح)

[3161] رواہ البخاري (5239)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يحرم من الْولادَة)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’دودھ پینے سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں،جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔‘‘ رواہ البخاری۔