Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3164 (مشکوۃ المصابیح)

[3164] رواہ مسلم (1451/21)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ: أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الرضعة أَو الرضعتان))

ام فضل ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ایک مرتبہ یا دو مرتبہ دودھ پینا حرمت ثابت نہیں کرتا۔‘‘ رواہ مسلم۔