Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3173 (مشکوۃ المصابیح)
[3173] صحیح، رواہ الترمذي (1152 وقال: حسن صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُحَرِّمُ مِنَ الرِّضَاعِ إِلَّا مَا فَتَقَ الْأَمْعَاءَ فِي الثَّدْيِ وَكَانَ قبل الْفِطَام)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ رضاعت باعث حرمت ہے،جو براہ راست چھاتیوں سے دودھ پی کر (بھوک مٹا کر) انتڑیاں کھول دے،اور یہ (رضاعت) دودھ چھڑانے سے پہلے ہو۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔