Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3174 (مشکوۃ المصابیح)
[3174] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1153 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (2064) و النسائي (108/6 ح 3331) والدارمي (157/2 ح 2259)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ مَا يُذْہِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرِّضَاعِ؟ فَقَالَ: غُرَّةٌ: عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ
حجاج بن حجاج اسلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھ سے کس طرح حقِ رضاعت ادا ہو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’رضاعی ماں کو غلام یا لونڈی دینے سے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔