Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3176 (مشکوۃ المصابیح)
[3176] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (44/2 ح 5027) و الترمذي (1128) و ابن ماجہ (1953) ٭ الزھري مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ غيلَان بن سَلمَة الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَلَہُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فِي الْجَاہِلِيَّةِ فَأَسْلَمْنَ مَعَہُ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((أَمْسِكْ أَرْبَعًا وَفَارِقْ سَائِرَہُنَّ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ ثقفی ؓ نے اسلام قبول کیا اور ان کی دور جاہلیت میں دس بیویاں تھیں،وہ بھی ان کے ساتھ ہی مسلمان ہو گئیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’چار رکھ لو اور باقی فارغ کر دو۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ۔