Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3184 (مشکوۃ المصابیح)
[3184] رواہ مسلم (1440/138)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعنہُ كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ. وَزَادَ مُسْلِمٌ: فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ ﷺ فَلم ينہنا
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن نازل ہو رہا تھا۔بخاری،مسلم۔اور امام مسلم نے مزید یہ بھی روایت کیا ہے کہ یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچی تو آپ نے ہمیں منع نہیں فرمایا۔متفق علیہ۔