Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3192 (مشکوۃ المصابیح)
[3192] صحیح، رواہ أحمد (213/5 ح 22194) و الترمذي (1164، و قال: حسن) و ابن ماجہ (1924) و الدارمي (145/2ح 2219)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ اللہَ لَا يستحيي مِنَ الْحَقِّ لَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِہِنَّ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ. والدارمي
خزیمہ بن ثابت ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ بیانِ حق سے نہیں شرماتا،تم عورتوں سے ان کی پیٹھ میں مباشرت نہ کرو۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔