Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3193 (مشکوۃ المصابیح)
[3193] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (444/2 ح 9731) و أبو داود (2162)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَلْعُونٌ مَنْ أَتَی امْرَأَتَہُ فِي دُبُرِہَا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اپنی اہلیہ کے پاس مقعد میں آئے وہ ملعون ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و ابوداؤد۔