Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3194 (مشکوۃ المصابیح)
[3194] إسنادہ حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (107/9 ح 2297) [و ابن ماجہ (1923) و ابن حبان (الموارد: 1302)] و ھو حدیث صحیح بالشواھد .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَہُ فِي دُبُرِہَا لَا يَنْظُرُ اللہُ إِلَيْہِ)) . رَوَاہُ فِي شرح السّنة
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اپنی اہلیہ سے اس کی دُبر سے آتا ہے تو اللہ اس کی طرف نظر (رحمت) نہیں فرمائے گا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ فی شرح السنہ۔