Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3195 (مشکوۃ المصابیح)

[3195] حسن، رواہ الترمذي (1165 وقال: حسن غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَنْظُرُ اللہُ إِلَی رَجُلٍ أَتَی رَجُلًا أَوِ امْرَأَةً فِي الدبر)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ اس شخص کی طرف نظر (رحمت) نہیں فرمائے گا جو کسی مرد یا کسی عورت سے لواطت کرتا ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔