Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3196 (مشکوۃ المصابیح)
[3196] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3881) [و ابن ماجہ (2012) و صححہ ابن حبان (الموارد: 1304)] ٭ مھاجر بن أبي مسلم الأنصاري مجھول الحال: و ثقہ ابن حبان وحدہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ سِرًّا فَإِنَّ الْغَيْلَ يُدْرِكُ الْفَارِسَ فيدعثرہ عَن فرسہ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
اسماء بنت یزید ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’اپنی اولاد کو پوشیدہ طور پر قتل نہ کرو،کیونکہ ’’حاملہ عورت کا دودھ اچھا گھوڑ سوار نہیں بننے دیتا اور اسے اس کے گھوڑے سے پچھاڑ دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔