Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3197 (مشکوۃ المصابیح)

[3197] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1928) ٭ وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف ابن لھیعۃ‘‘ و الزھري مدلس و عنعن: إن صح السند إلیہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَن يعْزل عَن الْحرَّة إِلَّا بِإِذْنِہَا. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے آزاد عورت سے اس کی اجازت کے بغیر عزل کرنے سے منع فرمایا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔