Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3200 (مشکوۃ المصابیح)

[3200] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2237) و النسائي (161/6 ح 3476)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَعْتِقَ مَمْلُوكَيْنِ لَہَا زَوْجٌ فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ ﷺ فَأَمَرَہَا أَنْ تَبْدَأَ بِالرَّجُلِ قَبْلَ الْمَرْأَةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے دو غلام،جو کہ میاں بیوی تھے،آزاد کرنے کا ارادہ کیا اور انہوں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں حکم فرمایا کہ مرد کو عورت سے پہلے آزاد کرو۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی۔