Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3201 (مشکوۃ المصابیح)

[3201] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2236) ٭ محمد بن إسحاق بن یسار مدلس و عنعن و لہ متابعۃ مردودۃ [و في سند المتابعۃ محمد بن إبراھیم الشامي: کذاب] و انظر فتح الباري (413/9) لتحقیق المسئلۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا: أَنْ بَرِيرَةَ عَتَقَتْ وَہِيَ عِنْدَ مُغِيثٍ فَخَيَّرَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَقَالَ لَہَا: ((إِنْ قَرِبَكِ فَلَا خِيَارَ لَكِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَہَذَا الْبَابُ خَالٍ عَنِ الْفَصْلِ الثَّالِثِ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ بریرہ ؓ آزاد کی گئی تو وہ اس وقت مغیث ؓ کے نکاح میں تھیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے اختیار دیا اور اسے فرمایا:’’اگر اس نے تم سے (آزادی کے دوران) جماع کر لیا تو پھر تیرا اختیار ختم ہو جائے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔